HomeSPORTSمحمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں بہتری! پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں...

محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں بہتری! پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں پاس ہو گئے، پی سی بی نے حسنین کے بولنگ ایکشن کا دوبارہ بائیو مکینک ٹیسٹ کرا لیا


پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فاسٹ بولر محمد حسنین کا دوبارہ بائیو مکینک ٹیسٹ کروالیا ہے۔

پی سی بی محمد حسنین کی بولنگ ٹیسٹ کی رپورٹ آنے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے رابطہ کرے گا۔

محمد حسنین کے پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں بازو کا خم 15 ڈگری کی حد کے اندر پایا گیا تھا۔

ذرائع کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر کا ایکشن بھی ری ماڈل کیا گیا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پی سی بی جلد آئی سی سی آفیشلز کے سامنے بھی محمد حسنین کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ کروائے گا۔

The post محمد حسنین کے بولنگ ایکشن میں بہتری! پہلے بائیو مکینک ٹیسٹ میں پاس ہو گئے، پی سی بی نے حسنین کے بولنگ ایکشن کا دوبارہ بائیو مکینک ٹیسٹ کرا لیا appeared first on Cricketistan.



Source link

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

close